قیصرانی
لائبریرین
مجھے شک ہے کہ وہ صرف ایشو دیکھتے ہوں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ وہ گورنمنٹ کو بھی ساتھ ساتھ دیکھتے ہوں گےکہا نا بھائی جی یہاں اصل میں کامران صاحب ہیں نیول اتاشی اور عمران ڈیفنس ریلیٹڈ ایشو دیکھتے ہیں یہاں کی گورمنٹ کے ساتھ
مجھے شک ہے کہ وہ صرف ایشو دیکھتے ہوں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ وہ گورنمنٹ کو بھی ساتھ ساتھ دیکھتے ہوں گےکہا نا بھائی جی یہاں اصل میں کامران صاحب ہیں نیول اتاشی اور عمران ڈیفنس ریلیٹڈ ایشو دیکھتے ہیں یہاں کی گورمنٹ کے ساتھ
جنرل کیانی نا رکھ لیں پھر ؟ویسے نشان حیدر رکھ لیں؟
اس بات پر کتنی "مرمت" ہوگی؟جنرل کیانی نا رکھ لیں پھر ؟
کس کو پتہ چلے گا؟اس بات پر کتنی "مرمت" ہوگی؟
اس طرح کی باتیں آپ کے پیٹ میں رہ سکتی ہیں؟کس کو پتہ چلے گا؟
ہاں پر 5 سال بعد تو ویسے ہی اوپن ہو جاتی ہیںاس طرح کی باتیں آپ کے پیٹ میں رہ سکتی ہیں؟
اس سے پتہ چلتا ہے اپ کنوارے ہیںمیری مانیں تو "عام فہم" ہی رکھ لیں
کس سے؟؟اس سے پتہ چلتا ہے اپ کنوارے ہیں
جی حکم کریںمیرے پاس آپکے لئیے ایک مناسب ترین نام ہے
اس نام سےکس سے؟؟
یہ جنرل مجھے پسند نہیں۔جنرل کیانی نا رکھ لیں پھر ؟
اور بتائیں جناب ان میں سے کوئی فٹ نہیں بیٹھ رہایہ جنرل مجھے پسند نہیں۔
ٹن شرابی
چرسی موالی
ملنگ بابا
بہروپیا
بلیک ایجنٹ
ایکس ٹو
چھلاوہ
کپی ماسٹر
اسلحہ فروش
منشیات فروش
اینٹی شاعر
اینٹی بایوٹک
اینٹی وائرس
رہزن
مست فنٹر
فنی بوائے
ڈیسنٹی کنگ
چرسولا
مارلبورو (اگر فاتح بھائی اجازت دیں تو)
اور مشورہ چاہیے تو اور بھی بتا دوں گا۔
لیکن بتانے کا کیا فائدہ اگر آپ نے نہ رکھا تو۔۔۔۔جی حکم کریں
اس کا مطلب بتائیں اردو میںلیکن بتانے کا کیا فائدہ اگر آپ نے نہ رکھا تو۔۔۔ ۔
بہرحال نام اور اسکا کام دونوں زبردست ہیں۔۔اگر یہ نہیں رکھا تو پھر سمجھ لین بس عمر ہی برباد کی
نام ہے۔۔۔ Phoenix
اسکو عربی میں عنقا بھی کہتے ہیں۔۔۔ ۔