اس میں گول کرنے والی بھلا کیا بات ہے؟گول کر گئے آپ ڈر گئے کیا ؟
تیسرا نام ذرا خطرناک بندے کا تھا نااس میں گول کرنے والی بھلا کیا بات ہے؟
یار کیا بات کرتے ہو۔ ہر بندہ ہی ناک والا ہو تا ہے۔ کسی کی ناک کے ساتھ خطر لگ جاتا ہے تو کسی کے ساتھ خوف۔کم از کم ناک تو ہے نا؟تیسرا نام ذرا خطرناک بندے کا تھا نا
لوگ اسے گالیاں دیتے ہیں جنابیا پھر سیدھا سیدھا سٹالن ہی رکھ لیں
اصلی شناخت بچا نا تمہارے حق میں بہتر ہے تو پھر " بیسٹ آف لک "یہ سب اصلی شناخت بچانے کے لیے ہو رہا ہے آنی جی
کچھ دیتے ہی ہیں ناں؟۔لوگ اسے گالیاں دیتے ہیں جناب
لوگوں سے مراد آپ کی کیا امریکی ہیں یا یہودی؟؟کیونکہ اسے یہاں تو کم ہی جانا جاتا ہے۔لوگ اسے گالیاں دیتے ہیں جناب
بچہ تھوڑا سا ہی تو سانولا ہے۔ آپ تو اسے حبشی بنانے پر تلے ہوئے ہیں اور وہ بھی صفر نمبر والافینیکس اچھا نام ہے۔یا پھر بلیک زیرو۔
لوگ گالیاں کسے نہیں دیتے؟لوگ اسے گالیاں دیتے ہیں جناب
ہم اتنے بھی منگتے نہیں ہیں ابکچھ دیتے ہی ہیں ناں؟۔
فیصلہ تو آپ نے ہی کرنا ہے۔ہم تو صرف مشورے ہی دے سکتے ہیں۔چلو جی بس بہت ہو گیا فیصلہ کریں اب
کوئی گل نئیں کالے گورے سب ایک ہیںبچہ تھوڑا سا ہی تو سانولا ہے۔ آپ تو اسے حبشی بنانے پر تلے ہوئے ہیں اور وہ بھی صفر نمبر والا