عسکری
معطل
اچھا دیکھتے ہیں پھرنہیں لڑیں گے۔ اس کی گارنٹی ہے۔
اچھا دیکھتے ہیں پھرنہیں لڑیں گے۔ اس کی گارنٹی ہے۔
ہا ہائے، کیا سادگی ہے یاربھائی جی ایک بندے کو بھیج رکھی ہے کہیں آپس میں نا لڑ پڑیں کہ میں کروں گا دوسرا کہے میں کروں گا
یہ نیک اور وی آئی پی کام ہے ناہا ہائے، کیا سادگی ہے یار
نہیں نہیں فورسز والا نام نہیں چاہیے ایسے تو میرے پاس 100 نام ہیں جناب
صرف کھانسی لی ہی گولیاں بیچتے ہو یا سر درد کی بھی ہے؟۔بس اب گولی کھانی ہے کیا؟
فرنیل کی بھی ہیں جنابصرف کھانسی لی ہی گولیاں بیچتے ہو یا سر درد کی بھی ہے؟۔
ہم نے دھاگہ کھول کر تباہ بھی کر دیا آپ ابھی تک کاغزی کاروائی میں پھنسے ہیںعمران عرف عبداللہ عرف ایتھیسٹ عرف پاکستانی اور عرف فلاں بھائی! آپ کو ایک اور نئی پہچان ”عسکری“ مبارک ہو۔ اس نئی پہچان پر مبارکباد دینے کے لئے ایک نیا دھاگہ کھولنے کے بارے میں محفلین سے رائے شماری کے لئے ایک دھاگہ کھولنے کی ضرورت ہے۔ اگر محفلین کی اکثریت متفق ہوئی تو مبارکبادی دھاگہ کھولا جاسکتا ہے۔ اور اگر اکثریت غیر متفق ہوئی تو مبارکباد نہ دینے کے لئے دھاگہ کھول لیا جائے۔
ہم نے دھاگہ کھول کر تباہ بھی کر دیا آپ ابھی تک کاغزی کاروائی میں پھنسے ہیں
تعارف کے زمرے میں جنابکہاں ہے، کس طرف کو ہے، کدھر ہے
اب کر تو دیا ہے اب کیا مسئلہ ہو گیا؟گڈ فیصلہ ہو گیا عسکری یا عسکری
معذرت چاہوں گا ، بڑا ارادہ تھا کہ اچانک ایک ایسی مصیبت آن پڑی کہ نہ آ سکا ، اسی لئے ایس ایم ایس دے مارا ورنہ چھ چھٹیاں تھیں ۔میں نے تو اس دفعہ بھی بلایا تھا وہ نہیں آئے ایک ایس ایم ایس دے مارا ہے بس
بس جی نوکر کی تے نخرہ کی ہمیں بھی آج ایمرجنسی بلایا گیا تھامعذرت چاہوں گا ، بڑا ارادہ تھا کہ اچانک ایک ایسی مصیبت آن پڑی کہ نہ آ سکا ، اسی لئے ایس ایم ایس دے مارا ورنہ چھ چھٹیاں تھیں ۔
قائد اعظم کے اصول پر تو یہ عمل کرتے ہیں ۔بس جی نوکر کی تے نخرہ کی ہمیں بھی آج ایمرجنسی بلایا گیا تھا