نہیں محترم یہ کتابت نہیں ہے بلکہ میں نے یونیکوڈ فانٹ استعمال کیا ہےکیا اس تصویر میں جو خطاطی ہوئی ہے وہ بھی آپ نے خود کی ہے ؟؟
بجا فر مایا محترم آپ نے ہم ضرور کوشش کرریں گے ، یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ علم خرچ کر نے سے کچھ کم نہیں ہو تا ، والد محترم صحیح کہا تھابہت خوب قربان۔ اگر آپ گرافکس کے میدان میں مہارت رکھتے ہیں تو دوسروں کو بھی اس علم سے مستفید ہونے کا موقع دے سکتے ہیں۔ آپ اگر ٹیوٹوریلز کی شکل میں اپنا علم پھیلائیں تو اس سے دوسروں کا بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔
رفیق من ! میں اس چھوٹی سے ڈیزائن میں ’’ ثلث ‘‘ اور فیض لاہوری نستعلق فانٹ استعمال کیا ہےکون کون سے یونیکوڈ فانٹ استعمال کیئے ہیں آپ نے
میرے ہمدم ! آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہجزاک اللہ پیارے صاحب روح سرشار ہوگئی ۔ کمال مہارت پائی ہے آپ نے ، رنگوں کا امتزاج آنکھوں کو تراوٹ دے رہا ہے ۔ سدا خوش رہیں پیارے صاحب
والد محترم صحیح کہا تھا
تمام عمر لٹاتے رہو اگر پھر بھی
کمی نہ آئے گی کچھ علم کے خزینے میں
میرے ہمدم ! آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ