یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی پیش آتا ہےکبھی کبھار۔ درج ذیل ربط سے آپیہ ورڈ فکس ڈاؤنلوڈ کریں اور کوشش کریں ٹھیک ہوجائے۔
پروگرام کھول کر فائل ایڈ کریں پھر ورڈ فکس والے بٹن پر کلک کریں ایک نئی فائل ظاہر ہوگی۔ ان شاء اللہ وہ صحیح ہوگی۔ www.rasikh.ws/up/WordFix.rar
شکر ہے آفس 2007 میں یہ مسائل نہیں ہیں! یہ تمام ڈاکومنٹس کو کرپٹ ہونے سے پہلے بیک اپ کر لیتا ہے۔ نتیجہ اگلی بار ورڈ کھولنے پر ڈاکومنٹ اپنی صحیححالت میں آجاتی ہے!
شکر ہے آفس 2007 میں یہ مسائل نہیں ہیں! یہ تمام ڈاکومنٹس کو کرپٹ ہونے سے پہلے بیک اپ کر لیتا ہے۔ نتیجہ اگلی بار ورڈ کھولنے پر ڈاکومنٹ اپنی صحیححالت میں آجاتی ہے!
اسلام و علیکم راسخ بھائی بہت شکریہ آپ نے مسئلہ کی طرف توجہ فرمائی پر افسوس میرا مسلئہ جوں کا توں ہے تبدیلی کا جو سوفٹیر آپ نے بتایا تھا وہ Ms 2002کے لیے ہے اور میری فائل 2003 کے ہے۔