میرے بلاگ کوووٹ دیں

پاکستان بلاگ ایواڈز ڈاٹ کام پرایواڈز2011 کیلئے ووٹنگ ہو رہی ہے ۔ ان ایوارڈز میں میرا بلاگ بھی نامزد ہوا ہے ۔ لہذا آپ بھی میرے بلاگ کو ووٹ دیں۔

ووٹ دینے کیلئے یہاں کلک کریں

ویب سائٹ کھولیں اورہیڈنگ کے نیچے بنے پانچویں اسٹارپرکلک کر یں اور پھر ایک تبصرہ کرکے میرے بلاگ کوووٹ کریں۔ شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
رشوت کون مانگ رہا ہے، وہ کیا ہے کہ کوئی تحفہ وغیرہ ہی دے دیں لیکن ہو ذرا اچھی قسم کا، کوئی اچھی قسم کا موبائیل، کیمرہ وغیرہ وغیرہ۔
 

عسکری

معطل
رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں۔
ہم جہنمی ہی ہیں ویسے بھی جہنم فل ہے وہاں کی سیٹیں نہیں مل رہی اتنی زیادہ پبلک جو جا رہی ہیے جنت خالی پڑی ہے کوئی بھی نہیں وہاں ھھھھھھھھھ

آپ بس رشوت دیں آگے کی ہم جانیں
 
ہم جہنمی ہی ہیں ویسے بھی جہنم فل ہے وہاں کی سیٹیں نہیں مل رہی اتنی زیادہ پبلک جو جا رہی ہیے جنت خالی پڑی ہے کوئی بھی نہیں وہاں ھھھھھھھھھ

آپ بس رشوت دیں آگے کی ہم جانیں

جہنم فل ہے کی رپورٹ غلط تھی اب جو جانا چاہتا ہے وہ لائن میں کھڑا ہوجائے یا ہاتھ کھڑا کردے ۔
 
پاکستان بلاگ ایواڈز میں ووٹنگ آخری مراحل ہوگئی ہے ۔میرے وہ دوست جنہوں نے ابھی تک ووٹ کاسٹ نہیں کیا وہ مجھے ووٹ کریں۔
 
Top