میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن
arifkarim معطل جنوری 10، 2010 #2 بچپن کے دن اسلئے اچھے تھے کیونکہ اسوقت افراط زر اور زیادہ آبادی سے واسطہ نہیں پڑا تھا۔ آجکل کے بچے یہ والا گانا کبھی نہیں گائیں گے!
بچپن کے دن اسلئے اچھے تھے کیونکہ اسوقت افراط زر اور زیادہ آبادی سے واسطہ نہیں پڑا تھا۔ آجکل کے بچے یہ والا گانا کبھی نہیں گائیں گے!
کاشفی محفلین اکتوبر 30، 2010 #3 بہت خوب جناب ظفری صاحب! شریکِ محفل کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔
عظیم اللہ قریشی محفلین اکتوبر 31، 2010 #4 یار ظفری مجھے بھی بچپن یاد آگیا ۔۔۔۔۔سارا بچپن ایک فلم کی ریل کی طرح گھوم گیا۔
طالوت محفلین اکتوبر 31، 2010 #6 یہ تو میری پیدائش کے پورے ایک سال بعد کا ہے یعنی کافی زیادہ بچپن ۔ مگر ہے خوب ۔ وسلام