میرے بچپن کے دن

ظفری

لائبریرین
یہ گانا افشاں احمد اور محمدعلی شہکی نے 80 کی دہائی میں گایا تھا ۔ بہت کوشش کی مگر یہ دوگانا نہیں مل سکا ۔ مگر آج یو ٹیوب پر سرچ کرتے ہوئے افشاں احمد کی آواز میں یہ گانا مل گیا ۔ سو پیشِ نذر ہے ۔

[ame="http://youtube.com/watch?v=hm6u13I3Rg8&feature=related"]http://youtube.com/watch?v=hm6u13I3Rg8&feature=related[/ame]​
 

زونی

محفلین
بہت شکریہ ظفری یہ گانا تو میرے بچپن سے بھی پہلے کا ھے ;) بہت اچھا گایا ھے افشاں نے لیکن یہ پی ٹی وی کی ویڈیو یہاں کیسے پہنچ گئی یہ شاید رات گئے پروگرام کی ریکارڈنگ ھے ،میں یہ پروگرام بھی دیکھ چکی ہوں:)
 

ظفری

لائبریرین
بہت شکریہ ظفری یہ گانا تو میرے بچپن سے بھی پہلے کا ھے ;) بہت اچھا گایا ھے افشاں نے لیکن یہ پی ٹی وی کی ویڈیو یہاں کیسے پہنچ گئی یہ شاید رات گئے پروگرام کی ریکارڈنگ ھے ،میں یہ پروگرام بھی دیکھ چکی ہوں:)

اب یہ گانا کم از کم 18 ویں صدی کا تو نہیں ہے کہ آپ کے بچپن سے پہلے کا ہوگیا ۔ :grin:
ویسے پسندیدگی کا شکریہ ۔ :)
 

یاز

محفلین
ظفری بھائی، پچاس تو نہیں شاید پچاسی گزرے ہوں گے کیونکہ انہوں نے تحریک پاکستان میں بھی حصہ لیا تھا
 

تعبیر

محفلین
بچپن سے مجھے کچھ اور یاد آگیا

عرض کیا ہے

بچپن کے دکھ کتنے اچھے ہوتے ہیں
تب تو صرف کھلونے ٹوٹا کرتے ہیں

وہ خوشیاں بھی جانے کیسی خوشیاں تھیں
تتلی کے پر توڑ کے اچھلا کرتے تھے

پاؤں مار کے خود بارش کے پانی میں
اپنی ناؤ آپ ڈبویا کرتے تھے

چھوٹے تھے تو مکروفریب بھی چھوٹے تھے
دانہ ڈال کے چڑیاں پکڑا کرتے تھے

مجھے اس میں یہ لائن سب سے زیادہ پسند ہے کہ

اب تو اک آنسو بھی رسوا کرتا ہے
بچپن میں جی بھر کے رویا کرتے تھے
 

زونی

محفلین
چلیں ٹھیک ہے پھر بتا دیجیئے گا ۔۔۔ ویسے چالیس ، پچاس سال تو گذر ہی گئے ہونگے ناں ۔ ;) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:







اب آپ اپنی عمر کا حساب میرے بچپن سے تو نہ لگائیں نا ;)، یاد نہیں آپ نے کہا تھا بہادر شاہ ظفر کے زمانے میں مییڑک کیا تھا:grin::grin:
 
Top