کاشف اکرم وارثی
محفلین
السلام و علیکم۔
تقریبء اسناد۔
تقریبء اسناد۔
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
پُتر جم دے ای جوان ہوندے نیں - مبارک ہوئے ابے نوں تے نالے سوہنے پُتر نوں
ویسے تو آپ کی مشکوک سر(گرمیاں) دیکھ کر لگ رہا تھا کہ آپ کو دوسری شادی کی مبارک ہی نا دینی پڑجائے
بھتیجے شایان ( اسی کا نام ہے نا شایان؟) کو کامیابی مبارک
مبارکاں ہون جی اللہ نظر بدسے بچائے اور مزید کامیابیاں حاصل ہون
شمشاد نے دوسری جماعت پاس نہیں کی بلکہ فیضان کاشف کی تقریب اسناد کی تصاویر ہیںبہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی!