میرے "جہاد" کے عنوان سے قائم تھریڈ‌کہاں‌ہیں؟

میاں شاہد

محفلین
السلام علیکم
میں نے اسلامی ملٹی میڈیا سیکشن میں جہاد کے حوالے سے 3 یا 4 تھریڈ‌بنائے تھے وہ اب غائب ہیں ۔

کیا میں‌پوچھ سکتا ہوں کہ ایسا کیوں‌ہوا؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ تمام تھریڈ ایک ہی تھریڈ میں یکجا کر دیے گئے ہیں۔ ان میں آپ کے علاوہ دوسروں کے اس موضوع پر شروع کیے گئے تھریڈ بھی تھے۔
اور میری گزارش ہے کہ ہر گرافک کے لیے نیا تھریڈ شروع کرنے کی بجائے ایک ہی تھریڈ کا استعمال کریں۔ شکریہ۔
 

میاں شاہد

محفلین
اصل میں ہر الگ موضوع پر ایک تھریڈ‌بنا رہا ہوں‌البتہ جہاد کے تھریڈ ٹھیک ہے ایک جگہ اچھا ہے مگر اس کا ربط مجھے مل جائے تو اچھا ہے باقی اگر ایک گرافک میں نماز کا حلم ہے اور دوسرے میں ایک دوسرے کو سلام کرنے کا تو کیا انہیں ایک جگہ رکھنا مناسب ہوگا ؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
روابط آپ کو اسی تھریڈ میں ڈھونڈنے پر مل جائیں گے۔
کسی اور مناسب زمرے کی غیر موجودگی کی وجہ سے گرافکس پوسٹ کرنے کے لیے اسلامی ملٹی میڈیا سیکشن کے استعمال کا کہا گیا تھا۔ لیکن صرف امیجز کے لیے علیحدہ تھریڈ بنانا غیر ضروری ہے۔ انہیں ایک ہی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔
 
Top