اے خان
محفلین
ہمارے گھر میں گائے کے چارے کا کمرہ ہے. جہاں گائے کے لیے بھوسا سٹور کیا جاتا ہے. وہاں میں نے مرغیاں اور خرگوش پال رکھے ہیں. مجھے خرگوش اور مرغیاں بہت پسند ہے. مرغیاں بے وفا ہے. دانہ کھانے بعد دیکھتی بھی نہیں مجھے. لیکن ایک فائدہ ہے انڈے دیتی ہے اس وجہ سے میں خیال رکھتا ہوں. جبکہ خرگوش انڈے تو نہیں دیتے لیکن وفا بہت ہے. اسی وجہ سے میں ان کا بہت خیال رکھتا ہوں. جیسے ہی گھر میں قدم رکھتا ہوں تو ایسے دوڑے چلے آتے ہیں. جیسے بچے بابا کو دیکھ کر دوڑے چلے آتے ہیں. اور مجھے بھی ویسا ہی پیار آتا ہے جیسے بابا کا بچوں پر آتا ہے. بہت خوبصورت جوڑی ہے ان کی بالکل چھوٹے چھوٹے معصوم معصوم سے....
یہ رہے میرے چھوٹے چھوٹے سے معصوم معصوم سے خرگوش
خرگوش موبائل کو دیکھ کر کیا سوچ رہا ہوگا؟
شاید غور فکر کررہا ہے.
پھر واپس پلٹ کر آتا ہے.
خان دنیا کی کسی محبوبہ کی اتنی خوبصورت آنکھیں ہوں گی؟میرے دوست کا کمنٹ
جواب......................
یہ رہے میرے چھوٹے چھوٹے سے معصوم معصوم سے خرگوش
خرگوش موبائل کو دیکھ کر کیا سوچ رہا ہوگا؟
شاید غور فکر کررہا ہے.
پھر واپس پلٹ کر آتا ہے.
خان دنیا کی کسی محبوبہ کی اتنی خوبصورت آنکھیں ہوں گی؟میرے دوست کا کمنٹ
جواب......................