میرے خطاط بھتیجے کا کام

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
التباس صاحب کے شروع کے ہوئے دھاگے میں خطاطے کے نایاب نمونے دیکھتے ہوں
مجھے اپنے بھتیجے کا کچھ کام یاد آیا توسوچا شریک محفل کردوں​
میرا بھائی کراچی یونیورسٹی میں کمیونیکیشن ڈئیزائین پڑھاتا اوراُس کے دوست اسلامک آرٹ پڑھاتے ہیں​
تووہ گھرآکرخودبھی کچھ خطاطی کی مشق کرتا ہے ، میرے بھتیجے کو اپنے باوا کودیکھ کرکچھ شوق ہوا​
between06VD.gif
photo1copy.jpg
photo2copy.jpg
photocopy.jpg
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے بلاشبہ
بہت شکریہ شراکت پر زحال بھائی
 
نیلم

محفلین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت،،،
جیساباپ ویسابیٹا،،:)صرف دیکھ کراتنااچھاکام کیاویلڈن
 
حسان خان

لائبریرین
ماشاءاللہ زبیر بھائی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کمپیوٹری دور میں بھی آپ کا بھتیجا خوشخطی سے رغبت رکھتا ہے۔ :)
 
فلک شیر

محفلین
السلام علیکم
التباس صاحب کے شروع کے ہوئے دھاگے میں خطاطے کے نایاب نمونے دیکھتے ہوں
مجھے اپنے بھتیجے کا کچھ کام یاد آیا توسوچا شریک محفل کردوں​
میرا بھائی کراچی یونیورسٹی میں کمیونیکیشن ڈئیزائین پڑھاتا اوراُس کے دوست اسلامک آرٹ پڑھاتے ہیں​
تووہ گھرآکرخودبھی کچھ خطاطی کی مشق کرتا ہے ، میرے بھتیجے کو اپنے باوا کودیکھ کرکچھ شوق ہوا​
between06VD.gif
photo1copy.jpg
photo2copy.jpg
photocopy.jpg
ماشاءاللہ!.................چھ سالہ صاحبزادے کا کام تسکین قلب و نظرکا باعث ہے۔مرزا صاحب! چچا ہوئے آپ.....نقد مبارک قبول فرمایے....رہے علی حسن کے والد اور والدہ.....تو وہ آپ کے ذمہ......اس فقیر کی طرف سے۔
 
قیصرانی

ماشاء اللہ۔ بچہ تو بہت اچھا ہے۔ اگر ان کے والد محترم کے نمونے بھی مل جائیں تو واہ :)
 
شکریہ التباس صاحب میں تایا ہوں علی حسن کا
 
زبیر مرزا

محفلین
ماشاء اللہ۔ بچہ تو بہت اچھا ہے۔ اگر ان کے والد محترم کے نمونے بھی مل جائیں تو واہ :)
ارے صاحب اس کے باوا سا مصروف آدمی کوئی نہیں وہ پڑھ بھی رہا اور پڑھاتا بھی ہے
ای میل کی ہے کہ کچھ کام اسکین کرکے ارسال کردو دیکھیں چھوٹے صاحب کو کب فرصت ملتی ہے :)
پذیرائی کا شکریہ
 
Top