میرے خیال سے شاہد آفریدی کا ریکارڈ ابھی نہیں ٹوٹا؟؟؟

ایسا کچھ نہیں۔۔۔۔
ون ڈے میں کم از کم 20 اوور کا میچ مکمل مانا جاتا ہے۔۔۔
باوجود اس کے اگر اینڈرسن 10 اوور کے اندر اندر سنچری اسکور کرتا اور بارش کے باعث میچ ختم ہو جاتا۔ تب بھی ریکارڈ اس کے نام رہتا۔ کیوں کہ اننگ اس نے ون ڈے میں ہی کھیلی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب کے اخبار Arab News کی خبر

ربط

KARACHI: Pakistan allrounder Shahid Afridi has hailed New Zealand batsman Corey Anderson, who broke his long-standing record for the fastest one-day century — but admitted he had never heard of him before.
Anderson bettered Afridi’s 17-year-old record by one ball, reaching the three-figure mark off just 36 balls against the West Indies in Queenstown in the third one-day international.
Afridi set the mark aged just 16, in only his second limited-overs match, against Sri Lanka in Nairobi in October 1996.
He said he had never heard of Anderson before Wednesday morning.
He said he had always expected West Indian Chris Gayle or Australian David Warner to break the record.
“I never heard his name and early morning my nephew told me about his feat and I sort of said the first news of 2014 is of my record being broken,” Afridi said.
“But I must say it’s a great achievement.”
 
ایسا کچھ نہیں۔۔۔ ۔
ون ڈے میں کم از کم 20 اوور کا میچ مکمل مانا جاتا ہے۔۔۔
باوجود اس کے اگر اینڈرسن 10 اوور کے اندر اندر سنچری اسکور کرتا اور بارش کے باعث میچ ختم ہو جاتا۔ تب بھی ریکارڈ اس کے نام رہتا۔ کیوں کہ اننگ اس نے ون ڈے میں ہی کھیلی ہے۔
تو جناب پھر آپکے بیان کے مطابق میں اس بات پر مطمئن ہوجاؤں کہٹی 20 ٹونٹی میچ بھی ون ڈے کی درجہ بندی میں آتا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ ربط بھی دیکھیے، یہ ایک مکمل ون ڈے میچ تھا، قوانین کے مطابق ایک مکمل ون ڈے میچ کم از کم بیس اووروں کا ہونا چاہیے، یہ ساری غلط فہمی جنگ اخبار نے پھیلائئ ہے جن کا کہنا تھا کہ مکمل ون ڈے میچ کم از کم 25 اووروں کا ہوتا ہے جب کہ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق ایک مکمل ون ڈے میچ کم از کم بیس اوروں کا ہوتا ہے۔

اپنے فہد صاحب کے کرک نامہ کی تحقیق
 
Top