میرے دوستوں کو اتنی جلدی کیوں ہے؟ (از رؤف کلاسرا)

عاطف بٹ

محفلین
x3677_80492255.jpg.pagespeed.ic.IHoPUlzsL6.jpg
 

نایاب

لائبریرین
احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
برے دنوں کے ساتھی ڈرتے ہیں کہ یہ بہار کہیں چار دن کی نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے سمیٹ لو جلدی جلدی ۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب ایک ہیں ۔۔۔۔ اور سب ہی ننگے ہیں اس حمام میں ۔۔۔۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی خزانہ خالی ہے۔۔۔۔
یوں بے پر کی مت اڑائیں۔۔
چلیں جی یہ سب تو ہوتا ہی رہے گا۔۔ آخر میاں صاحب کونسا دودھ کے دھلے ہیں۔ یا پھر پہلی بار اتنی کرپشن کر رہے ہیں۔ ماشاءاللہ سے دنیا کے چند مستند لٹیروں میں شمار ہوتا ہے۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کاش کوئی رؤف کلاسرا سمیت تمام نامی گرامی صحافی حضرات کی توجہ میڈیا کی اپنی کارکردگی کی طرف بھی دلا دے۔ اگر ایک طرف حکمران کرپشن اور لوٹ مار کے ذریعے معاشی تنزلی کا باعث بن رہے ہیں تو دوسری طرف ٹیلی ویژن چینلز جس تیزی سے معاشرے اور اخلاقیات کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں ، کاش کوئی اس پر بھی بولے۔ لیکن کیوں بولیں۔ میڈیا تو آزاد ہے نا۔ کس کی مجال جو ان کو پکڑ سکے۔
 
Top