میرے ساتھ ہی ایسا روی۔ہ آخر کیوں ؟؟؟

kutkutariyaan

محفلین
الس۔لام علیکم !!

کیسے ہیں سب؟ اور وہ بھی جنھوں نے مجھے بین کیا ہے/؟؟

میں کئی دنوں سے اِس کوشش میں ہوں کہ نیا دھاگہ شروع کروں...........لیکن جب بھی شروع کرتا ہوں تو ایرر آ جاتا ہے کہ................

Kutkutariyaan You don't have Permision


آخر میرے ساتھ ہی ایسا روی۔ہ کیوں اپنایا جا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟:eek:
 

فرخ منظور

لائبریرین
آپ نے شروع تو کرلیا ہے نیا دھاگا - میرا خیال ہے آپ لائبریری سیکشن میں نیا دھاگا کھول رہے ہیں - وہاں پر صرف لائبریری ممبر ہی نیا دھاگہ کھول سکتے ہیں -
 

kutkutariyaan

محفلین
آپ نے شروع تو کرلیا ہے نیا دھاگا - میرا خیال ہے آپ لائبریری سیکشن میں نیا دھاگا کھول رہے ہیں - وہاں پر صرف لائبریری ممبر ہی نیا دھاگہ کھول سکتے ہیں -
نہیں میں ٹیوٹوریل سیکشن میں دھاگہ کھولنا چاہ رہا تھا.......دراصل میں اپنا جدید ٹیوٹوریل شئیر کرتا چاہتا ہوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
سوری کت کتاریاں۔ اب دراصل ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کی پالیسی تبدیل ہو گئی ہے۔ آپ جو ٹیوٹوریل پوسٹ کرنا چاہتے ہیں وہ مضامین کی ادارت فورم میں پوسٹ کر دیں۔ وہاں کے موڈریٹر اس پر نظر ثانی کے بعد اسے پبلک فورم پر منتقل کر دیں گے۔ میں جلد اس کے بارے میں علیحدہ سے گائیڈ لائن فراہم کر دوں گا۔ آپ اس کے بارے میں یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ پلیز ٹیوٹوریل پوسٹ کرتے ہوئے اسی فارمیٹ کا خیال رکھیں۔
شکریہ۔
 
Top