دکھائیں ذرا۔۔۔ہم تو اب بھی سلائی کڑھائی اور بنُائی کرتے فی الحال فوری تو نہیں کر رہے مگر زوئی کی فراک موزے ٹوپی بنائی ہماری بہو کو بہت پسند آئی ۔باہر رہنے والی بچیوں کو بہت قدر ہے ان چیزوں کی۔۔۔
ارے بٹیا اپنی بہو سے کہیں گے تصویر اُتار کے بھیج دیں تو ہم آپکو دیکھا دیں گے اور کراس اسٹیچ تو بہت پسندیدہ مگر بہت عرصہ ہوگیا کڑھائی نہیں کی ۔دکھائیں ذرا۔۔۔
بے حد حسین لگ رہا ہے ماشاء اللّہمجھے دو سوتی/ چار سوتی (کراس سٹچ) بہت زیادہ پسند ہے۔
یہ کافی عرصہ سے جاری ہے۔ بیچ میں لمبے وقفے۔ آج کل پھر سے اٹھایا ہے۔ دیکھیں ۔۔۔ اللہ کرے تکمیل پا جائے تو فریم کرواؤں گی ان شاءاللہ۔
ارے واہ ماشاءاللہ!مجھے دو سوتی/ چار سوتی (کراس سٹچ) بہت زیادہ پسند ہے۔
یہ کافی عرصہ سے جاری ہے۔ بیچ میں لمبے وقفے۔ آج کل پھر سے اٹھایا ہے۔ دیکھیں ۔۔۔ اللہ کرے تکمیل پا جائے تو فریم کرواؤں گی ان شاءاللہ۔
شکریہ لاریب اخلاص!ارے واہ ماشاءاللہ!
کیا خوب مشغلے ہیں اپیا
عرصہ ہوا جب چارسوتی فیشن میں تھا اسوقت یہ کڑھائی کی - یہ تقریبا پچیس سال پرانا ہے
ذاتی طور پر سلائی پسند کرتی ہوں اور اب بھی جب موقع ملتا ہے اپنا سوٹ خود سی لیتی ہوں
یہ بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ۔ اور مزید یہ کہ آپ نے بہت سنبھال کے رکھنا ہوا ہے۔
میرے پاس بھی کچھ پرانے چار سوتی کے استعمال شدہ کام پڑے ہیں۔ شاید بیٹی کے کسی سوٹ پہ لگاؤں۔
اور اپنے کپڑے خود سینا تو قابلِ ستائش ہے۔ میں بھی کبھی اپنے اور بیٹی کے کپڑے خود سیتی رہی ہوں۔ بیٹا جب چھوٹا تھا تو اس کے بھی سیتی تھی۔ بہت ڈیزائن کر کے۔ اب کبھی بھتیجی کے سی لیتی ہوں ورنہ وقت۔۔۔۔۔
بہت آعلیٰ ڈھیر سارا پیار بٹیاعرصہ ہوا جب چارسوتی فیشن میں تھا اسوقت یہ کڑھائی کی - یہ تقریبا پچیس سال پرانا ہے
ذاتی طور پر سلائی پسند کرتی ہوں اور اب بھی جب موقع ملتا ہے اپنا سوٹ خود سی لیتی ہوں
ہماری دونوں بیٹیاں جب ہم مشین لے کے بیٹھے تو شور ماں کیا کر رہیں ہیں خواہ مخواہ تھکیں گی پھر ایک دن کراچی کی ہڑتالیں تو مشہور ہیں ایک شادی اُنہیں ہڑتال کے دوران آگئی دونوں کوشکریہ
یہ گریجویشن کے دور کی یادگار ہے
میں بھی کپڑے سلواتی ہوں - مگر چھٹیوں میں شوق پورا کرتی ہوں .
بیٹی (انٹر میں ہے) کے لئے پرانے دوپٹوں کی کرتیاں بنائیں
تو محترمہ نے تھوڑا احتجاج کیا مگر شکر پہن لیں
لیکن پھر جب کوئی دوپٹہ ہاتھ میں دیکھا.. الرٹ ہوئیں "ماما میرے لئے نہیں بنائیں گی"
اللہ تعالی آپ کو بھی آسانیاں اور خوشیاں دے- آمین!ماشاءاللہ۔ اللہ وقت و وسائل میں برکتیں عطا فرمائے.آمین!
اللہ اللہ!!! کتنا پیارا ہے یہ۔۔۔۔۔ اس کے رنگ بہت ہی خوبصورت ہیں۔۔۔۔ جاسمن آپی جب یہ مکمل ہوا پلیز مجھے ضرور دکھائیے گا۔۔۔مجھے دو سوتی/ چار سوتی (کراس سٹچ) بہت زیادہ پسند ہے۔