تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
بہت دکھ ہوا سن کر۔
اللہ کریم مغفرت کرے اس بچے کی۔ اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ مرھوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر۔ پاکستان کے حالات کی درستگی کے لئے بھی دعائیں۔​
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ عاطف بھائی! ‎اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے بھانجے کے والدین اور لواحقین صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
اللہ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اللھم اغفر لحینا و میتنا و شاھدنا و غآئبنا و صغیرنا و کبیرنا و ذکرنا و انثانا اللھم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام و من توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان۔
 

مہ جبین

محفلین
سید اویس قرنی عرف چھوٹا غالب کی طرف سے تعزیت :۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت شدید دکھ ہوا اور یقیناً ہمارے الفاظ دکھ کی شدت کو کم بھی نہیں کر سکتے لیکن پھر بھی دعا ہے ظالم جلد سے جلد کیفرِ کردار تک پہنچیں
اور مظلوم و مقتول بھانجے کے درجات بلند ہوں اور لواحقین کو اللہ پاک صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوس ہوا یہ جان کر عاطف صاحب۔ میں نے مرحوم کے والدین کی حالت کے بارے میں سوچنا چاہ تو نہ سوچ سکا، او میرے خدایا، جوان بیٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دعا ہی کر سکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ سب لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
وہی جان سکتا ہے جس کے ساتھ بیتی ہو اور ان پیچھے رہ جانے والے جان سکتےہیں
ہم تو بس دو لفط بول کر چپ ہوجائنگے۔ اللہ صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
اللہ تعالی آسانی پیدا کرے اور قاتل کو جلد از جلد اس کی حیات میں سزا ملے اور بعد اٹھائے جانے پر
تو وہ بچ ہی نہیں سکتا انصاف کے شہنشاہ کے ہاتھ سے جسے ہم لوگ اللہ رب العالمین کہتے ہیں۔
 

باسم

محفلین
اس کے سوا کچھ کہنے کو نہیں
إن لله ما أخذ ، وله ما أعطى ، وكل شيء عنده بأجل مسمى ، فلتصبر ولتحتسب
یقیناً جسے اللہ نے واپس لے لیا وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں تھا اور جو عطا کررکھا ہے وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں ہے، ہر چیز اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک مقررہ وقت تک ہے​
لہذا تم صبر کرو اور اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید رکھو​
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین۔
عاطف بٹ بھائی یہ تعزیت اویس بھائی (چھوٹا غالب) کی طرف سے ہے۔ انہوں نے کہا تھا۔۔​
 

زونی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
بہت ہی افسوسناک خبر ھے ،،
اللہ تعالی ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائے ،،،،، اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
عاطف بھائی اللہ تعالی مرحوم کی بخشش کرے اور آپکو صبر عطا فرمائے
اتنا دلدوز واقعہ ہے کہ پڑھ کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔
 
اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔
جانے والا تو چلا گیا مگر اب ہماری تمام تر کوششیں اس کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لئے ہیں اور انشاءاللہ ہم ان کو نشانِ عبرت بنائیں گے تاکہ آئندہ کوئی ایسا ظلم کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے۔
اللہ تعالیٰ آپکو کامیابی نصیب فرمائے
 

تبسم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔​
اللہ تعالی تمام اہل خانہ کو آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین​
 
انّا للہ و انّا الیہ راجعون۔۔۔بیحد افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور واقعے کے ذمہ دار افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top