حسان خان
لائبریرین
ظہیرالدین محمد بابُر اپنی کتاب 'بابُرنامہ' کی ابتدا میں اپنے والد عُمر شیخ میرزا کے اَخلاق و اطوار کے بارے میں لکھتے ہیں:
"حنفی مذهبلیق، پاکیزه اعتقادلیق کیشی اېدی، بېش وقت نمازنی ترک قیلمس اېدی، عُمری قضالرینی تمام قیلیب اېدی، اکثر تلاوت قیلور اېدی. حضرت خواجه عُبیداللهغه اِرادتی بار اېردی، صُحبتلریغه بسیار مُشرّف بۉلوب اېدی. حضرت خواجه هم فرزند دېب اېردیلر.
روان سوادی بار اېدی. خمسَتَین و مثنوی کتابلرنی و تأریخلرنی اۉقوب اېدی. اکثر شاهنامه اۉقور اېدی. طبعِ نظم بار اېدی، ولی شعرغه پروا قیلمس اېدی."
"وہ حنفی مذہب و پاکیزہ اعتقاد شخص تھے، پنج وقتہ نمازوں کو ترک نہ کرتے تھے، اپنی قضائے عُمری کو تمام کر چکے تھے، اکثر تلاوتِ [قُرآن] کرتے تھے۔ وہ حضرت خواجہ عُبیداللہ [احرار] سے اِرادت رکھتے تھے، اور اُن کی صُحبتوں سے بِسیار مُشرّف ہو چکے تھے۔ حضرتِ خواجہ بھی [اُن کو] فرزند پُکارتے تھے۔
وہ روانی کے ساتھ خوان (پڑھ) سکتے تھے۔ خَمسَتَین، مثنوی اور تاریخ کی کتابوں کا مُطالعہ کر چکے تھے۔ اکثر شاہنامہ خوانا (پڑھا) کرتے تھے۔ وہ طبعِ شاعری رکھتے تھے، لیکن شعر [کہنے] کی پروا نہیں کرتے تھے۔"
× 'خمسَتَین' سے نظامی گنجوی اور امیر خُسرو کے پانچ پانچ مثنویوں کے مجموعے، اور 'مثنوی' سے مولانا رُومی کی مثنویِ معنوی مُراد ہے۔
× خوانْنا (بر وزنِ 'جاننا') = پڑھنا
Hanafiy mazhabliq, pokiza e'tiqodliq kishi edi, besh vaqt namozni tark qilmas edi, umriy qazolarini tamom qilib edi, aksar tilovat qilur edi. Hazrat Xoja Ubaydullog'a irodati bor erdi, suhbatlarig'a bisyor musharraf bo'lub edi. Hazrat Xoja ham farzand deb erdilar.
Ravon savodi bor edi. Xamsatayn va masnaviy kitoblarni va ta'rixlarni o'qub edi. Aksar Shohnoma o'qur edi. Tab'i nazmi bor edi, vale she'rg'a parvo qilmas edi.

آخری تدوین: