میرے پسندیدہ بال

دوستو امدیدہے آپ سب ٹھیک سے ہوں گی۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے بال لمبے ہوں اور کالے ہوں۔ کیونکہ مجھے یہ بہت بہت زیادہ پسند ہیں۔ بچپن سے ہی شوق ہے۔ میں نے سوچا کے اپنی دوستوں سےبھی پوچھ لو کے آپ سب کو کونکون سے بال پسند ہیں۔ ویسے تو میں ادھر نئی ہوں تو کوئی خاص دوست نہیں ہے۔ میں اپنی چھوٹی سسٹر کے بالو کے ڈیزاین بناٹی رہتی ہوں۔ نیٹ سے دیکھتی ہوں اور خود بناتی ہوں پھر۔ اب اپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کے اپنے اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ کیا کیا کرتی ہیں؟
images
 
آخری تدوین:

محمدظہیر

محفلین
ہاہا شکریہ سر! جہ میں بس فری رہتی ہوں۔ انٹر کیا ہے۔ اب فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی ہوں۔ :) شکریہ آپ کا۔ کسی نے تو جواب دیا۔ :)
فیشن ڈیزائنر ایک اچھا کیریر ہے ۔ امید کرتے ہیں آپ ایک اچھی فیشن ڈیزائنر بنیں گی : )
easy-pony-hairstyles-for-long-hair-12.jpg

اسے شاید پونی کہتے ہیں
 
عاصمہ بہنا میں شادی سے پہلے بہت سے ٹوٹکے آزماتی تھی جیسے دہی کے اوپر جو بلائی آتا ہے کبھی اس کے ساتھ مساج کرتی تھی کبھی دودھ کی بلائی میں انڈہ اور ناریل تیل مکس کر کے لگاتی تھی اور کبھی تھوڑا سا شہد بھی مکس کر لیتی تھی
بال تو کافی سلکی ہو گئے تھے لیکن اتنے لمبے نہیں ہوئے جتنے میں کرنا چاہتی تھی یقین مانو کبھی کبھی تو لسی کے ساتھ بھی بالوں کو دھویا کرتی تھی
 
حمیرا عدنان بہنا بخار کی وجہ سے دیر سے جواب سے رہی ہوں۔ اچھا بہن آپ کی شادی ہو گئی ہے۔ بھر تو آپ نے بہت سے تجربے کیے ہیں۔ میں بھی کچھ ایسا ہی کرتی رہتی ہوں۔ تاکہ میرے بال اور لمبے ہو جاے۔ لمبے بال تو میری جان ہی ہیں۔ :love:
 
Top