میرے کسی سے دشمنی نہیں ہے

عبدالقدوس

محفلین
السلام علیکم
جناب والا ایک عرضی پیش کی تھی لیکن کسی نے مجھ نامقول کا دھاگہ نامقول جان کے ختم کر دیا آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

پرائے کرم مجھے اجازت دی جائے کہ میں سوالات کر سکوں اور ماہرین کو پریشان کر سکوں:(
 

قیصرانی

لائبریرین
عبدالقدوس، یہ دھاگہ کس فورم پر اور کس نام سے تھا اور کس تاریخ کو بنایا اور کس تاریخ کو ختم کیا گیا؟ اس کے علاوہ اس کا موضوع کیا تھا؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
عبدالقدوس، کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ کا پیغام ڈیلیٹ‌ کر دیا گیا ہے یا آپ کو اپنا پوسٹ‌ کیا ہوا پیغام نہیں مل رہا؟
 

عبدالقدوس

محفلین
حضور 1000%‌ یقین ہے کہ وہ ختم کر دیا گیا ہے وہ اس لیے کیوں‌کے میں‌نے خود کے نام پر کلک کیا اور خود کے ارسال کردہ مراسلات کی تلاش کی تو اس میں‌میرا وہ مراسلہ ہر گز نہیں‌تھا اور اس کے بعد میں‌نے پوری محفل کھنگال ڈالی لیکن بے سود
 

الف عین

لائبریرین
فورم اپ گریڈ کے بعد کچھ روابط گڑبڑ تو ہوئے ہیں، ممکن ہے کہ اس میں کہیں گم ہو گیا ہو۔ پوری تفصیل دیں تو نبیل یا زکریا ڈھونڈ نکالیں گے۔ تلاش تو یوں بھی یہاں درست کام نہیں کر رہی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
عبدالقدوس، آپ سوال دوبارہ پوسٹ‌ کردیں۔ آپ کی کسی سے دشمنی نہیں ہے تو کسی کو بھی آپ سے دشمنی نہیں ہے۔ اگر آپ کو اپنی کوئی پوسٹ نہیں مل رہی تو فوراً بدگمانی سے کام لینا کچھ غیر ضروری سا ہے۔
 

عبدالقدوس

محفلین
فورم اپ گریڈ کے بعد کچھ روابط گڑبڑ تو ہوئے ہیں، ممکن ہے کہ اس میں کہیں گم ہو گیا ہو۔ پوری تفصیل دیں تو نبیل یا زکریا ڈھونڈ نکالیں گے۔ تلاش تو یوں بھی یہاں درست کام نہیں کر رہی۔

اس سلسلے میں زکریا بھائی کا زاتی پیغام موصول ہو جس کا فدوی نے جواب ارسال کر دیا ہے مکمل تفصیل کے ہمراہ
 

عبدالقدوس

محفلین
عبدالقدوس، آپ سوال دوبارہ پوسٹ‌ کردیں۔ آپ کی کسی سے دشمنی نہیں ہے تو کسی کو بھی آپ سے دشمنی نہیں ہے۔ اگر آپ کو اپنی کوئی پوسٹ نہیں مل رہی تو فوراً بدگمانی سے کام لینا کچھ غیر ضروری سا ہے۔

بھائی غصہ نہیں‌کریں میں‌نے یہ کب کہا ہے کہ کسی کی میرے ساتھ دشمنی ہے
 
Top