میں نے تو صرف ایک لائن لکھی تھی جواب میںہادیہ بٹیا، آپ کوئی بہت طویل مراسلہ بھیجنے کی کوشش کر رہی ہیں؟
بٹیا، یقیناً کوئی مسئلہ رہا ہوگا، ہم آپ کو ہوئی اس کوفت کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ آپ پھر سے آزمائیں، اگر پھر بھی مذکورہ نقص ملے تو قدرے تفصیل سے بتائیے گا کہ کہاں ارسال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور کیا؟میں نے تو صرف ایک لائن لکھی تھی جواب میں
جی بہت شکریہ۔میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے اب صحیح پوسٹ ہورہے ہیںبٹیا، یقیناً کوئی مسئلہ رہا ہوگا، ہم آپ کو ہوئی اس کوفت کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ آپ پھر سے آزمائیں، اگر پھر بھی مذکورہ نقص ملے تو قدرے تفصیل سے بتائیے گا کہ کہاں ارسال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور کیا؟
یہ مسائل در اصل محفل پر کچھ سپیمرز کی آمد کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ یقین جانئے اسمیں آپکا ہرگز کوئی قصور نہیںبہت بری بات ہے آپ اسے پرمزاح سمجھ رہے ہیں۔میں سنجیدہ ہوں اوکے۔
اور ان سپیمرز کی آمد کا مقصد کیا ہے؟یہ مسائل در اصل محفل پر کچھ سپیمرز کی آمد کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ یقین جانئے اسمیں آپکا ہرگز کوئی قصور نہیں
اور ان سپیمرز کی آمد کا مقصد کیا ہے؟
کیا یہ بھی فروغ اردو کے غم میں بے حال ہیں ؟
فروغ اردو کاتو پتا نہیں۔ فروغ لغویات اور فراخات کہا جا سکتا ہےاور ان سپیمرز کی آمد کا مقصد کیا ہے؟
کیا یہ بھی فروغ اردو کے غم میں بے حال ہیں ؟
فروغ اردو کاتو پتا نہیں۔ فروغ لغویات اور فراخات کہا جا سکتا ہے
فراغات لکھنا چاہ رہا تھایعنی بات 'خرافات' کی حد سے بھی آگے نکل گئی ہے۔
شکر ہے یہ تو مان لیا اس میں میرا کوئی قصور نہیںیہ مسائل در اصل محفل پر کچھ سپیمرز کی آمد کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ یقین جانئے اسمیں آپکا ہرگز کوئی قصور نہیں