میرے کی بورڈ کو کیا ہو گیا ہے بھئی

عسکری

معطل
یہ تو بہت عجیب بات ہو گئی بھئی میرے کی بورڈ سے ٹائپ کرتے وقت کچھ بٹن صحیح کا نہیں کر رہے براہ کرم مد کریں اس میں اگر میل والا ایٹ ٹائپ کریں تو " آتا ہے شفٹ ایٹ والی کی سے غرض اوپر کی تمام کیز ویسا کام نہیں کر رہی جیسا کرنا چاہیے ڈالر مربع ایٹ فیصد سٹار تمام کیز سے دوسرے الفاظ کیوں نکل رہے ہیں:nailbiting:
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا، شاید ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے یا آپکے کیبورڈ کو شاک لگ گیا ہے۔ ویسے چیک کریں کہ لینگوئج بار میں‌کہیں غلطی سے جاپانی زبان تو نہیں منتخب ہو گئی:):
step26ei.png
 

عسکری

معطل
سب لوگ انجوائے کرو میری پرابلم واہ کیا دوست ہیں میرے ونڈوز کرپٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ لیپ ٹاپ میں نے 0میٹر ابھی 6 مہینے پہلے ایک معروف کمپنی سے خریدا ہے لیگوج بار تو بچہ بھی جانتا ہے یہ پرابلم تب سے ہے جب سے فارمیٹ کیا ہے اس کو

پزا کھا لیتا تو فاسٹ کام کرتا میری طرح پیپسی پی لیتا پر کھٹا ڈاکٹر نے روکا ہے بے چارے

اب کوئی کام کا جواب دو یار پلییز یہ کھنچائی بند کرو میری
 

عسکری

معطل
پر میں نے 10 بار یہ کام کیا ہے کبھی ایسا نہیں ہوا بھئی اب ایٹ کی کی دوسری جگہ سے کا کر رہی ہے وجہ معلوم نہیں
 

عسکری

معطل
@#@#@#$%% بہت بہت شکریہ دوستوں ہو گیا کام میں یو کے کی بورڈ استمال کر رہا تھا اب ٹھیک ہے ویسے یو کے کیوں استمال کروں انہوں نے ہمارے بندے پکڑ رکھے ہیں
 
Top