گمنام زندگی
محفلین
آہاں ،
عمران پارٹی کھل کے سامنے آرہی ہے ۔
عمران پارٹی کھل کے سامنے آرہی ہے ۔
آہاں ،
عمران پارٹی کھل کے سامنے آرہی ہے ۔
سینئر وزیر مسلم لیگ ن جناب رانا ثناءللہ صاحب وزیر اعلی پنجاب کا پنجاب اسمبلی مکو رونق بخشنے سے مسلسل گریز پر یہ بیان ریکارڈ پر ہے
" ایوان میں آ کر وہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے "
اب بتائیں جی کہ پارلیمنٹ کو شریف برادران کتنا مانتے ہیں ؟
یہ تو عمران پر بھی فٹ ہے
یہ تو عمران پر بھی فٹ ہے
یہیں محفل کے کچھ فعال ممبران پر بھی اسکو فٹ کیا جا سکتا ہے۔یہ تو عمران پر بھی فٹ ہے
کل زیک بھائی کے فرعون یعنی عمران خان کی دھواں دار پریس کانفرنس کے بعد جذبہ ایمانی سے متاثر ہوکر آج پیمرا کے پانچ اراکین نے متفقہ طور پر جیو کے تین چینلز کے لائسنس معطل کر دئے:اصل مسئلہ جیو سے زیادہ "غیر فعال" پیمرا کا ہے۔اگر پیمرا اپنے فرائض ٹھیک ٹھیک انجام دے اور واقعتاً ریگولیٹری اتھارٹی کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائے تو میڈیا میں یہ مسائل پیدا نہ ہوں۔ لیکن پیمرا حکومتی ادارہ ہے اور پاکستان میں حکومتی ادارے سے کام کی (وہ بھی اچھے کام کی) توقع رکھنا بے وقوفی ہی ہے۔
جی بالکل۔ اسی پریس کانفرنس میں عمران خان نے اسبات کا بھی انکشاف کیا کہ وہ بھی بال بچوں والے پاکستانی شہری ہیں اور انکا خاندان بھی اسی ملک میں مقیم ہے۔ وہ میر شکیل الرحمان کی طرح غداری کرکے دبئی میں مقیم نہیں ہیں۔مجھے سب سے زیادہ معلوماتی یہ بات لگی کہ عمران خان کسی کو بلیک میلر کہہ رہا ہے۔ یعنی اندرون خانہ کچھ ہوا ہے کہ عمران خان پر یہ انکشاف ہوا
ان کے بچے تو برطانیہ میں نہیں رہتے؟ یہاں تو وہ چھٹیوں میں آتے ہیں کبھی کبھار۔جی بالکل۔ اسی پریس کانفرنس میں عمران خان نے اسبات کا بھی انکشاف کیا کہ وہ بھی بال بچوں والے پاکستانی شہری ہیں اور انکا خاندان بھی اسی ملک میں مقیم ہے۔ وہ میر شکیل الرحمان کی طرح غداری کرکے دبئی میں مقیم نہیں ہیں۔
ان کے بچے تو برطانیہ میں نہیں رہتے؟ یہاں تو وہ چھٹیوں میں آتے ہیں کبھی کبھار۔
ہممم۔۔شاید اس لئے کہ ان کی والدہ برطانیہ کی شہری ہیں۔
باقی لوگوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟
یہ کون سے باقی لوگ ہیں؟شاید اس لئے کہ ان کی والدہ برطانیہ کی شہری ہیں۔
باقی لوگوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟