میر صلاح الدین پاکبازؔ کی مثنوی "بولتا"

طارق حیات

محفلین
میر صلاح دین پاکبازؔ منثوی کا نام "بولتا" ہے اور بولتا قدیم اردو زبان میں "روح" کو کہتے تھے۔
اس میں روح کے اسرار کو نہایت صفائی سے بیان کیا گیا ہے۔
10417754_829484457102821_7123302799481232847_n.jpg
 
Top