عظیم اللہ قریشی
محفلین
جن بچوں یا بچیوں کی مائیں مر جاتی ہیں ان کی کیفیت کو کس خوبصورتی سے کسی ظالم نے قلم بند کیا ہے انسان کا دل اس کو پڑھ کر اتھل پتھل ہوجاتا ہے آپ اپنی زمہ داری پر پڑھیئے اور اگر آنکھوں میں آنسو آجائیں تو مجھے دوش نہ دیجئے ۔
دنیا واقعی گول ہے۔ یہ کلام جوش ملیح آبادی کی پوتی تبسم ملیح آبادی کا ہے۔ تقریباً پانچ چھ سال پہلے میں نے اسے کسی ریڈیو پروگرام میں تبسم ملیح آبادی کی آواز میں ہی سنا تھا اور نوٹ بھی کر لیا تھا۔ دنیا اس لئے گول ہوئی کہ ان دنوں مجھے نیا نیا ان پیج اور شاعری ڈیزائننگ کا شوق ہوا تھا اور یہ نظم میں نے ہی ان پیج پر ٹائپ کر کے دیسی طریقے سے پینٹ میں اس تصویر کے ساتھ جوڑی تھی اور کسی ویب پیج پر اپلوڈ کی تھی۔ بلکہ محفل پر بھی پوسٹ کی تھی۔جن بچوں یا بچیوں کی مائیں مر جاتی ہیں ان کی کیفیت کو کس خوبصورتی سے کسی ظالم نے قلم بند کیا ہے انسان کا دل اس کو پڑھ کر اتھل پتھل ہوجاتا ہے آپ اپنی زمہ داری پر پڑھیئے اور اگر آنکھوں میں آنسو آجائیں تو مجھے دوش نہ دیجئے ۔
اوہ میرے خدا یہ کارنامہ آپ کا انجام کردہ ہےدنیا واقعی گول ہے۔ یہ کلام جوش ملیح آبادی کی پوتی تبسم ملیح آبادی کا ہے۔ تقریباً پانچ چھ سال پہلے میں نے اسے کسی ریڈیو پروگرام میں تبسم ملیح آبادی کی آواز میں ہی سنا تھا اور نوٹ بھی کر لیا تھا۔ دنیا اس لئے گول ہوئی کہ ان دنوں مجھے نیا نیا ان پیج اور شاعری ڈیزائننگ کا شوق ہوا تھا اور یہ نظم میں نے ہی ان پیج پر ٹائپ کر کے دیسی طریقے سے پینٹ میں اس تصویر کے ساتھ جوڑی تھی اور کسی ویب پیج پر اپلوڈ کی تھی۔ بلکہ محفل پر بھی پوسٹ کی تھی۔
اللہ تعالیٰ ماں اور باپ دونوں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں اور انہیں صحت مند اور بہترین حال میں رکھیں۔ ثمَ آمین
جی ۔اوہ میرے خدا یہ کارنامہ آپ کا انجام کردہ ہے
شاعرہ کا نام بتانے کا بہت بہت شکریہ میں آپ کا مشکور ہوں