خوش آمدید جناب۔ آپ نے اپنے بارے میں اور کچھ تو بتایا ہوتا نام کے علاوہ تو بات آگے بڑھتی بہر حال کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں اور وقت کیسے گزرتا ہے اور آپ واقعی معصوم ہیں یا صرف نام ماں باپ نے رکھا معصوم اور بعد میں غیرِ معصوم ہوگئے۔ ویسے ماں باپ نے تو نام صحیح ہی رکھا ہوگا کیوں کہ جب نام رکھا جاتا ہے تو اسوقت تو ہر کوئی ہی معصوم ہوتا ۔