آج صبح سو کر اٹھے توایک بہت خوبصورت اور حیران کن تحفہ ہمارا منتظر تھا۔۔۔
ہمارے عزیز از جان دوست اور بھائی مغزل کو آپ کی کتاب غزال آباد کی اشاعت پر دلی مبارک باد
وجہ تسمیہ بیان کی جائے پلیز؟ڈھیر ساری مبارکباد۔ فانٹ والی بات گول سمجھئے
پہلی بار ان کی کتاب کے پیچھے کچھ ہاتھ سے تحریر تھا، جو مجھے بہت اچھی لکھائی لگی۔ یعنی شاعرانہ لکھائی، حروف کے پیچ و خم میں چھپائی گئی خوبصورتی۔ سوچا تھا کہ اگر کبھی تحریری نستعلیق فانٹ پر کام کیا تو یہ اچھا نمونہ ہوگا۔ تاہم یہ لکھائی وہ نہیں جو پہلے دیکھی تھی، اس لئے فانٹ والی بات گولوجہ تسمیہ بیان کی جائے پلیز؟