السلامُ علیکم، کیسے حال ہیں سب کے؟ کافی عرصے کے بعد حاضری ہوئ ہے امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
میم نون محفلین اپریل 5، 2015 #1 السلامُ علیکم، کیسے حال ہیں سب کے؟ کافی عرصے کے بعد حاضری ہوئ ہے امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اپریل 6، 2015 #3 دو سال بعد محفل میں واپسی پر ایک مرتبہ پھر خوش آمدید میم نون بھائی