قرۃالعین اعوان
لائبریرین
ہم آپ سے بہت متاثر ہوئےسوہنی دے پنڈ توں۔۔۔
بولتے تو ہم بھی نہیں۔۔۔ ساری زبانوں کا چوں چوں کا مربہ جو بن گیا ہے۔ لیکن موقعہ ملا ہے تو یاداشت کے سمندر سے چند پنجابی سیپیاں چُن کے لانے کا موقع گنوانا مناسب نہیں نا۔
ہم تو یہاں اپنی اردو امپروو کرنے آئے ہیں تو پنجابنی چونگے میں مل گئی۔
آپ کہاں سے ہیں؟
عید کے بعد سارے پنجابی بوڑھ تلے بہہ کے جگتاں نہ کرئیے؟؟؟
میں میانوالی سے ہوں، لیکن پیدائش کراچی میں ہوئی اور یہیں پروان چڑھے، گھر میں کبھی کسی نے پنجابی بولی نہیں تو اس لیے پنجابی زبان پر بھی نہیں چڑھ سکی۔۔ سمجھ آجاتی ہے، کچھ الٹی سیدھی مکس بول بھی لیتی ہوں۔۔ لیکن مجھے مختلف لہجوں کا بالکل بھی اندازہ نہیں ہو پاتا
چنگا خیال اے سارے رل مل کے محفل دے پنڈ اچ منجھیاں پاواں گے تہ ٹھنڈی ٹھار لسی پیواں گے ان شاء اللہ