''مینگو موز''

Saraah

محفلین
السلام واعلیکم:battingeyelashes:

آموں کا موسم ہے تو سوچا آموں کی کوئی ترکیب شئیر کی جائے
تو حاضر ہے ''مینگو موز''

آم----------ا کلو

دودھ------اکلو

چینی-----اکپ

کریم------ا کپ

جیلاٹن پوڈر-------4 کھانے کے چمچ(کمی بیشی نہ ہو)

جیلاٹن تیار کرنے کے لیے پانی--------آدھا کپ

جیلی---سجاوٹ کے لیے

آدھے آم اور دودھ کا ملک شیک بنا لیں
باقی دودھ کو فریج میں رکھ دیں اور ٹھنڈا ہو جاے تو کریم ڈال کر پھینٹیں
پھر باقی آم کے کیوبز کاٹ کے ڈال دیں اور کچھ دیر دوبارہ فریج میں رکھیں

اب جیلاٹن تیار کریں
پانی کو نیم گرم کریں اور جیلاٹن پوڈر ڈال کر چمچ کے ساتھ مکس کر دیں
اب اسے نیم گرم ہی دودھ والے آموں میں ڈال دیں اور ساتھ ہی ملک شیک شامل کر دیں اور ہلا دیں

اب فریزر میں رکھیں اور پڈنگ کی شکل اختیار کر جاے تو سرو کریں

(آزمودہ)
 
Saraah

محفلین
ہائےےےےےےےےےےے بھائی کل آپ سے جب بات ہو رہی تھی نا تو ساتھ ساتھ میں آلو گوبھی کے ساتھ پراٹھا کھا رہی تھی مطلب پراٹھے کے ساتھ آلو گوبھی کھا رہی تھی کیا مزے کی آلو گوبھی اماں نے بنائی تھی آہاہا
وہ نا آپ کو پوچھنا بھول گئی میں :heehee:
 
آبی ٹوکول

اب یہاں پر میرا تکیہ کلام دہرانا بنتا ہے کہ نہیں چلو خود ہی سے خود کو کہہ دو اس پہلے کہ میں کہہ دوں :mad:
 
Top