مین لینڈ ایشیا کےجنوبی کنارے کی انتہا

Tanjung Piai (Piai Cape) کو “The Southernmost Tip of Mainland Asia” بھی کہتے ہیں
یہ ملائیشیا میں جوہر بارو کے پاس ایک ریاستی پارک بھی ہے


CRW_7145.jpg


یہ تصاویر میری اتاری ہوئی نہیں ہیں ساری۔ بلکہ ایک بلاگ پوسٹ سے مستعار ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
خوب۔ مزید تصاویر اور معلومات کا انتظار رہے گا۔ بلاگ کا لنک بھی بہتر رہے گا
 

قیصرانی

لائبریرین
اتنا بڑی تصویر ہے تو بندہ دور سے لے لیتا، اس طرح "ٹوٹے ٹوٹے" کر کے تو نہ لگتے
 
Top