یہ سونیا گاندھی لگ رہی ہے ۔یہ ہے کون مجھے بھی ایک نقلی مچی کی ایک ماڈل لادو ناں ۔ ۔ میں نے بھی اس پے اپنے میک اپ کے تجربات کرنے ہیں ۔
واہ اپ نے تو کمال کر دیا اسکا چہرہ کتنا صاف کر دیا
اسے برشنگ کہتے ہیں نا
بوچھی ہائے میری معصوم دوست یہ شبانہ اعظمی ہے انڈین ایکٹریس
یہ ہے کون مجھے بھی ایک نقلی مچی کی ایک ماڈل لادو ناں ۔ ۔ میں نے بھی اس پے اپنے میک اپ کے تجربات کرنے ہیں ۔
واہ اپ نے تو کمال کر دیا اسکا چہرہ کتنا صاف کر دیا
اسے برشنگ کہتے ہیں نا
بوچھی ہائے میری معصوم دوست یہ شبانہ اعظمی ہے انڈین ایکٹریس
کیسے تجربات باجو
مجھے تو ابھی سے نقلی مچی کی ماڈل پر ترس آنا شروع ہوگیا ہے
نہیں اسے وائٹنگ فیشل کہتے ہیں
اف اللہ کتنے میسنے ہو تم۔۔۔تمہیں یہ خالص خواتین والے کام بھی پتا ہیں۔۔۔
بھائی فہیم آپ کے ہاتھ میں صفائی نہیں ہے آپ کو مشق کی ضرورت ہے
طالوت بھائی بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچا ہم بھی اپنے پیوٹی پارلر کا اشتہار دے دیں
وسلام
میںڈر گئی تھی دوبارہ سے یہ ٹاپک دیکھ کے میں سمجھی وہی تو نہیں پوٹ کر دی جو مجھے بھی بھیجی تھی فہیم آپ نے