زین فورو کی سائٹ پر اس تھریڈ سے فائل ہوسٹنگ سائٹ میگا اپلوڈ کی بندش اور اس کے مالکان کے خلاف مقدمات کے بارے میں پتا چلا۔ مزید تفصیل یہاں اور یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔