میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

شہزاد وحید

محفلین
کچھ تصاویر شیئر کر رہا ہوں جس سے آپ کو ہم دوستوں کی من موجی کا اندازہ ہوگا۔ :)

111.jpg

112.jpg

113.jpg

114.jpg

115.jpg

116.jpg

117.jpg

118.jpg

119.jpg

120.jpg

121.jpg

122.jpg
 
طالوت

محفلین
اچھی تصاویر ہیں ۔ اب تو ماڑے ماڑے نہیں لگ رہے مگر غریبی نال جنگ جاری اے ;)
وسلام
 
تعبیر

محفلین
اف توبہ آپ دونوں(طالوت اور شہزاد( کتنی مشکل باتیں کرتے ہیں :rollingeyes:
شہزاد اوتار میں ان میں سے کوئی تسویر کیوں نہیں لگائی اور آپ سے میں بالکل مختلف لگ رہے ہیں
 
شہزاد وحید

محفلین
اف توبہ آپ دونوں(طالوت اور شہزاد( کتنی مشکل باتیں کرتے ہیں :rollingeyes:
شہزاد اوتار میں ان میں سے کوئی تسویر کیوں نہیں لگائی اور آپ سے میں بالکل مختلف لگ رہے ہیں

اوتار میں تو "موچھ نئی تے کوچھ نئی" والی تصویر ہے۔ :)
میں بدل کر دیکھتا ہوں۔
 
طالوت

محفلین
بڑے پکے پینڈھے اندازے ہیں ۔ ماڑا تو میں نے اس حوالے سے کہا تھا جس پر ہماری کافی عرصہ پہلے بات ہوئی تھی ۔ ماؤں کے ماڑے پتر ۔ غربت کی کبھی آپ نے وضاحت کی ہی نہیں ، بس اعلان جنگ کر رکھا ہے ۔

ہر چیز نے ختم ہو جانا ہے، یہ جنگ بھی انہی چیزوں میں شامل ہے۔ میرا خیال ہے اسے اب میں اس طرح کر دوں، "میں سخی نئی پر میری امیری نال اے جنگ" :)
اور بلکل وہ بحث مجھے یاد ہے۔ ہمارےکچھ دنوں بعد سپوڑٹس شروع ہو رہے ہیں، آج ایک لڑکے نے نیزا پھینکنے کی پریکٹس کرتے ہوئے نیزا میرے منہ پر ہی دے مارا جس سے اچھی بھلی سوجن ہو گئی گھر آ کر امی نے دیکھا تو کہا کہ اس لڑکے کو جا کر کل کہنا کہ میری امی نے تمھیں بڑی گالیاں نکالی تھیں :grin: اور جب میں نے اپنی امی کو بتایا کہ آج میں ۵ لڑکوں کو پنجہ آزمائی کے مقابلے میں شکست دی ہے تو ان کا جواب یہ تھا کہ شکل ویکھی آ اپنی۔ ہاہاہا، لیکن وہ اندر سے خوش ہوتی ہیں اور بس یہ چاہتی ہیں کہ نظر نا لگ جائے میرے پتر نوں۔
 
Top