میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)

MughalS

محفلین
فیصل آباد میں ۔ یہاں ریکس سٹی نامی پلازہ ہے کمپیوٹر مارکیٹ ہے تمام پلازہ۔ وہاں سے پتہ کیا تھا ۔
ریکس سٹی میں دوسری گیلری میں نیچے بیسمنٹ میں سٹوڈنٹ کمپیوٹرز سے پتہ کریں ۔ ان کا ریٹ سب سے مناسب ہوتا ہے۔ اور وہ گارنٹی بھی دیتے ہیں۔ تمام کسٹمرز کو۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ریکس سٹی میں دوسری گیلری میں نیچے بیسمنٹ میں سٹوڈنٹ کمپیوٹرز سے پتہ کریں ۔ ان کا ریٹ سب سے مناسب ہوتا ہے۔ اور وہ گارنٹی بھی دیتے ہیں۔ تمام کسٹمرز کو۔
ارے جناب آپ تو بھیدی نکلے۔ میں نے وہیں سے پتہ کیا ہے۔
 
اشتیاق علی بھائی اب آپ کمپیوٹر لے ہی چکے ہیں تو اللہ آپکے نصیب میں کرے آمین۔
بہرحال کل میں نے حفیظ سینٹر سے ریٹ معلوم کیا تھا
core 2 Duo 2.3 ghz
1 جی بی ریم
80 جی بی ہارڈ
سُپر ڈرائیو کے ساتھ 8200 کا۔
اب آپ مجھے فیصل آباد سے اسکا ریٹ پتا کرکے بتانا تاکہ معلوم ہوسکے کتنا فرق ہے
 
بہت شکریہ جناب ۔
میں آج ریٹ پتہ کر کے بتاؤں گا ۔
 
Top