میں اور میری تصویر

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
تمام ممبران (مرد و لڑکے) اردو ویب سے نہایت عاجزانہ و مودبانہ و تحکمانہ گزارش و حکم ہے کہ
تمام لوگ اپنی اپنی ایک ایک عدد تصویر یہاں پوسٹ کریں تا کہ کسی جگہ اگر بندہ ملے تو اچھی طرح ملے
اور پہچان لے کہ یہ صنف سخت ہمارے جگری سجن بیلی ہیں

وسلام
 

فخرنوید

محفلین
NewFaree02.jpg


یارو اب مذاق نہ کرنا بندہ ذرا شرمیلا سا ہوں
 
مجھے تو ایسا ہی کوئی چکر لگ رہا ہے اپیا۔

ویسے فخرو بھیا اس سے قبل بھی ایک سلسلہ شروع کیا تھا بوچھی اپیا نے۔
 

فخرنوید

محفلین
یہ تصویر تو 2004 کی ہے اور رہی بات شادی کی تشہری مہم کے لئے تو اب یہ بندہ شادی شدہ شہید ہے۔

لیکن ایک اور کا چانس لیا جا سکتا ہے۔

(اللہ نہ کرئے)

اب باتیں نا بناو سب اپنی اپنی تصویر لگاو ۔۔
چل اوئے عارف لے آو جوانی کی تصویر
 

تعبیر

محفلین
جس نے تصویر کھینچی اس نے کیا چپ کا روزہ رکھا ہوا تھا کہ آپ کو سمائیل پلیز یا سے چیز ہی نہیں کہا :rollingonthefloor:
 

زین

لائبریرین
بہت خوب۔ زبردست تصاویر ہے ۔

اس سے پہلے تصاویر کہاں پوسٹ‌کی گئی تھی کیا اس دھاگے کا ربط مل سکتا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے کہیں نہیں پوسٹ کی گئیں۔ آپ کو شوق چرا رہا ہے تو آپ یہیں اپنی تصویر لگا دیں۔ (نیچے تلاش گمشدہ میں لکھ دوں گا)
 
Top