میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کرتا

جہانزیب

محفلین
میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کر

آپ بھی دیکھیں اور سبق حاصل کریں :lol:
b8ux.gif

c9mi.gif

d2zz.gif

e7vr.gif

f1cc.gif
 
ہا ہا ہا ہا

ہا ہا ہا ہا
بش والی فوٹو تو بہت ہی عمدہ ہے، میرے پی سی میں بھی کچھ مواد ہے ، کو شش کرتا ہوں اپ لوڈ کرنے کی،
 
ہمارا لچ تلنا

لیں جی جوابن ہم بھی آپ کی اس موٹا سیریز میں اپنا لچ تلتے ہیں اگر کسی کو لچ تلنے کا مطلب معلوم نہیں تو ہم کیا کریں۔
sumo.jpgcBkpTz.jpg
 

ریحان

محفلین
اپنا عنوان بدل لو

جہانزیب ستنا میں نے آپکو جانتا تھا اس کے اعتبار سے آپ کے خاص علم والے انسان ہو پر +پکے اس انداز نے تو حیران ہی کر دیا کیونکہ تصویر نہ دینے کی یہ وجہ کچھ اچھی نہیں اچھا مجھے نہیں لگتا کے آپ اتنے پاپلیولر ہو کے کوئی بھی آپکی تصویر پر اتنا ٹایم زایہ کرے جتنا آپنے اس موٹے کی تصویر پر زاہ کر دیا ہاں یہ اور بات ہے کہ آپ اتنے اچھے نہیں دکھنے میں خیر آپ مہربانی کرکے جب واپس آئیں اپنی مصروفیات سے تو اپنی اس پوسٹ کا عنوان بدل دیں شکریہ
 

اجنبی

محفلین
ریحان صاحب خوش آمدید

ڈاکٹر صاحب میں اسی لیے بھاگ گیا تھا کہ مجھے پتا تھا کہ میری کھچائی ہونی ہے ، ہائے ہائے
 

الف عین

لائبریرین
لیکن ایک فائدہ یہ ہوا کہ معلوم ہواس کہ افتخار راجہ دو چار دن ادھر کچھ فعال ہوئے، یا کم از کم وارد ہووئے تو کچھ پوسٹس کی کسر رہ گئی تھی وہ پوری ہو گئی۔ اور اب وہ ماہر ہو گئے ہیں دو ہزار پورے کر کے۔۔
میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا شمشاد۔۔۔ پہلے تو یہ حادثہ نہیں ہوا تھا نا؟؟؟؟
کننفرم کر لو اور ایک تانا بانا ان کے نام کو کھول دو تم ہی ۔ میں یہاں پہلے مبارج دے دوں افتخار راجہ کو۔۔۔
اور جوجو شکریہ تمہارا کہ اس کو اوپر کھینچ لائیں۔
 
Top