[ame="http://nz.youtube.com/watch?v=Jq8irLKnfbY&feature=related"]http://nz.youtube.com/watch?v=Jq8irLKnfbY&feature=related[/ame]
میں اپنے آپ سے گھبرا گیا ہوں
مجھے اے زندگی ! دیوانہ کردے
کہاں سے یہ فریبِ آرزو ، مجھ کو کہاں لایا
جسے میں پوجتا تھا آج تک ، نکلا وہ ایک سایہ
خطا دل کی ہے میں ، شرما گیا ہوں
میں اپنے آپ سے گھبرا گیا ہوں
مجھے اے زندگی دیوانہ کردے ۔۔۔
بڑے ہی شوق سے ایک خواب میں کھویا ہوا تھا میں
عجیب مستی بھری ایک نیند میں سویا ہوا تھا میں
کھلی جب آنکھ تو ، تھرا گیا ہوں
میں اپنے آپ سے گھبرا گیا ہوں
مجھے اے زندگی دیوانہ کردے ۔