یہاں تو یہ خبریں ہیں کہ ان طالبان قیدیوں کو معاہدے کے تحت "رہا" کیا گیا ہے کہ اب یہ جنگ شام اور دیگر ممالک کی سرزمین پر جا کر لڑیں گے۔ یعنی پاکستان کی جان چھوٹ جائے گی
شام میں حزب اللہ والے شام کی شیطانی حکومت سے مل کر پہلے ہی مسلمانوں کو ذبح کررہے ہیں۔ یہ نئی بات کی ہے اپ نے۔
اسرائیل کے یہ ایجنٹز آصل میں مسلم خون کے بھوکے تھے۔ یہ ہم پہلے ہی کہہ رہے تھے
ویسے سچ، کیسے لگتے ہوں گے القاعدہ والے بھنگڑا ڈالتے؟اور یہ القاعدہ والے تو شام میں بھنگڑے ڈالنے گئے ہوئے ہیں نا؟
ایسےویسے سچ، کیسے لگتے ہوں گے القاعدہ والے بھنگڑا ڈالتے؟