شہزاد وحید
محفلین
کیا موجیں کرنے کے دن ہوتے ہیں وہ یار ۔۔۔۔۔۔۔
واقعی بچپن بچپن ہی ہوتا ہے۔ ادھر اسکول میں داخل ہوئے تو پھر چل سو چل۔
کسی دن اس بچی کی تصویر بھی شریک محفل کریں۔
بچپن میں میری امی بھی بے تحاشا سرمہ تھوپ دیتی تھیں
ہمارے سامنے والے گھر میں ایک چھوٹی سی بچی رہتی ہے۔ وہ اتنی پیاری ہے اتنی پیاری ہے اتنی پیاری ہے کہ بس گڑیا لگتی ہے۔ اور اوپر سے اس کے بال بلکل ریشم کی طرح کے ہیں۔ اور جب سرمہ لگا کر باہر کھڑی ہے اور مجھے منہ چڑھا رہی ہوتی ہے تو بہت ہی کیوٹ لگتی ہے۔
یہ ابھی کی بات ہے یا آپ کے بچپن کی
کسی دن اس بچی کی تصویر بھی شریک محفل کریں۔
اسکول تو محض ایک بہانہ ہے ناکام معاشرے کے بندھن کا۔