میں بھی حاضر تھا وہاں ۔۔۔۔

1454833_10200515908615268_267710767_n.jpg


دوستو اردو محفل کی گونج ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کی معروف یو نیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج اس وقت سنائی دی جب ابن سعید صاحب نے جامعہ کی جانب سے منعقد توسیعی لیکچر میں طلبہ کے درمیان سیر حاصل تعارف کرایا اردو ویب کیا ہے یہاں سے کیسے وابستہ ہوناہے ،ابتک کی کیا خدمات ہیں مستقبل کے منصوبے کیا ہیں سمیت دیگر پہلو پر روشنی ڈالی ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست۔۔۔ ماشاءاللہ سے سعود بھائی اچھے بھی بہت لگ رہے ہیں۔۔۔
عمدہ اور اعلیٰ۔۔۔
فروغ اردو کے لیے ایک بہترین کاوش نظر آتی ہے۔
 
Top