میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...(الشفاء )

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم الشفاء بھائی کی کہی مناجات (میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...) کو تصویر کا روپ دینے کی اک کوشش ۔
اللہ سوہنا ہم سب کو حمد و ثنا میں مصروف رہنے کی توفیق سے نوازے آمین
بہت دعائیں
keg19s.jpg
 

الشفاء

لائبریرین
سبحان اللہ۔۔۔ آنکھیں نم کر دیں آپ نے۔ نایاب بھائی۔۔۔
یوں پیش کیا آپ نے کہ لگتا ہے پہلی دفعہ پڑھ رہے ہیں۔۔۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔
 

یوسف سلطان

محفلین
ماشاء الله ! سبحان الله !
بہت خوب ! مناجات بھی اور ڈیزائنگ بھی ۔
بہت خوب! الشفاء بھائی
اے شفا- اے شفا،- یہ تجھے کیا ہوا ،- تو نے کیا لکھ دیا ، -تُو تو شاعر نہ تھا
پھر یہ کیسے ہوا ،- ہاں دل بے نوا ،- تو نے سچ ہے کہا ،-یہ ہے اُن کی عطا
بے شک وہ جیسے چاہے عطا کرتا ہے ۔
 

نایاب

لائبریرین
بہت ہی خوب اور اعلی

ماشاء الله ! سبحان الله !
بہت خوب ! مناجات بھی اور ڈیزائنگ بھی ۔
بہت خوب! الشفاء بھائی
اے شفا- اے شفا،- یہ تجھے کیا ہوا ،- تو نے کیا لکھ دیا ، -تُو تو شاعر نہ تھا
پھر یہ کیسے ہوا ،- ہاں دل بے نوا ،- تو نے سچ ہے کہا ،-یہ ہے اُن کی عطا
بے شک وہ جیسے چاہے عطا کرتا ہے ۔

سبحان اللہ
سچے موتیوں کو خوبصورتی سے پرو دیا آپ نے.
جزاک اللہ خیر

ماشاءاللہ نایاب بھائی بہت خوبصورت ڈیزائن کیا ہے جزاکم اللہ


اللہ عزوجل آپ کو خیر کثیر عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔:)
آپ سب محترم ہستیوں کا بہت شکریہ بہت دعائیں
 
Top