فلم شمع اور پروانہ ، موسیقی نثار بزمی بول سیف الدین سیف
ظ ظفری لائبریرین مارچ 13، 2010 #4 سخنور نے کہا: اس گانے کی تفصیلات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ شکریہ خوشی صاحبہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرخ بھائی ۔۔۔ آج آپ کا کچھ کام بچ گیا ۔
سخنور نے کہا: اس گانے کی تفصیلات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ شکریہ خوشی صاحبہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرخ بھائی ۔۔۔ آج آپ کا کچھ کام بچ گیا ۔
ظ ظفری لائبریرین مارچ 13، 2010 #6 لو جی سنگ ہم پہ ہی آگرا ۔۔۔۔ تو پھر ہماری طرف سے بھی کچھ ہوجائے ۔
فرخ منظور لائبریرین مارچ 13، 2010 #9 ظفری نے کہا: فرخ بھائی ۔۔۔ آج آپ کا کچھ کام بچ گیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی ظفری بھائی، کچھ بوجھ تو کسی نے کم کیا۔ ورنہ مجھے ہی تفصیل لکھنی پڑتی۔
ظفری نے کہا: فرخ بھائی ۔۔۔ آج آپ کا کچھ کام بچ گیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی ظفری بھائی، کچھ بوجھ تو کسی نے کم کیا۔ ورنہ مجھے ہی تفصیل لکھنی پڑتی۔
کاشفی محفلین مارچ 13، 2010 #10 میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا ۔۔ بہت نائس شیئرنگ ہے۔۔ کہنا صبا سلام ہمار ا بہار سے ہم تو چمن کو چھوڑ کے سوئے قفس چلے جا کبوتر جا۔۔۔
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا ۔۔ بہت نائس شیئرنگ ہے۔۔ کہنا صبا سلام ہمار ا بہار سے ہم تو چمن کو چھوڑ کے سوئے قفس چلے جا کبوتر جا۔۔۔