میں جن کو ڈھونڈتے ہوئے بے حال ہوگئی ساتھی وہ رتجگوں کے نہ جانے کدھر گئے (شاہین بیگم شاہین)
نظام الدین محفلین مئی 2، 2015 #1 میں جن کو ڈھونڈتے ہوئے بے حال ہوگئی ساتھی وہ رتجگوں کے نہ جانے کدھر گئے (شاہین بیگم شاہین)
آوازِ دوست محفلین مئی 18، 2015 #3 عشق میں حد سے گُزر گیا مجنوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کِدھر سے آیا کِدھر گیا مجنوں