دردِ دل دیکھایا تو، جو غم اپنا سنایا تو رونا یاد دکھو گے سنورنا بھول جاؤ گے
جہانزیب (سرابی) محفلین جنوری 12، 2015 #1 دردِ دل دیکھایا تو، جو غم اپنا سنایا تو رونا یاد دکھو گے سنورنا بھول جاؤ گے
سلمان حمید محفلین جنوری 12، 2015 #3 خوش آمدید جہانزیب بھائی، تھوڑا مزید تعارف ہو جائے، کیا کرتے ہیں، کہاں سے ہیں، کیا مشاغل ہیں وغیرہ وغیرہ
خوش آمدید جہانزیب بھائی، تھوڑا مزید تعارف ہو جائے، کیا کرتے ہیں، کہاں سے ہیں، کیا مشاغل ہیں وغیرہ وغیرہ
عبدالقیوم چوہدری محفلین جنوری 12، 2015 #4 السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں کچھ مزید تعارف ہو جائے
نیرنگ خیال لائبریرین جنوری 22، 2015 #9 جہانزیب (سرابی) نے کہا: دردِ دل دیکھایا تو، جو غم اپنا سنایا تو رونا یاد دکھو گے سنورنا بھول جاؤ گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر یہ شعر آپ کا اپنا ہے تو آپ کو شاعر گردانیں اور اگر پسند ہے تو آپ کی طرف سے تنبیہہ سمجھیں؟ کیا کریں کیا نہ کریں؟ خوش عام دید۔
جہانزیب (سرابی) نے کہا: دردِ دل دیکھایا تو، جو غم اپنا سنایا تو رونا یاد دکھو گے سنورنا بھول جاؤ گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر یہ شعر آپ کا اپنا ہے تو آپ کو شاعر گردانیں اور اگر پسند ہے تو آپ کی طرف سے تنبیہہ سمجھیں؟ کیا کریں کیا نہ کریں؟ خوش عام دید۔