شکریہ برادرالسلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں،
بھلی کرے آیو
شکریہ۔خوش آمدید ۔ کیا مشکل پیش آ رہی ہے؟
خوش آمدید عبید صاحب
اپنا اور ٹنڈو آدم کا تعارف پیش کیجے ذرا۔
شہدادپور۔شکریہ برادر
بھائی آپ کہاں سے ہیں ؟
واہ بھئی واہشہدادپور۔
شکریہ۔
مجھے سب سے پہلے لکھائی میں مشکل پیش آرہی تھی، جو کہ میں نے ایم۔بی اردو انسٹال کرنے کے بعد ٹھیک کردی ہے۔ مجھے اردو کا کیبورڈ یاد نہیں ہے جوکہ ویبسائیٹ میں ڈفالٹ طور پر سیٹ ہے۔
شکریہ برادر۔
میں اک معمولی شاگرد ہوں، اور تحصیل ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ میں رہتا ہوں، ٹنڈوآدم صوبہ سندھ کا آٹھواں بڑا شہر ہے، ٹنڈوآدم شہر کافی چیزوں کی وجہ سے مشہور ہے، ٹنڈوآدم کی سب سے مشہور چیز سجّی ہے جوکھانے میں بہت لذیذ ہوتی ہے۔ ٹنڈوآدم شہر کی آبادی ۴ لاکھ سے زیادہ ہے۔۔
تھہیم صاحب ۔اب تو سعودی عرب ریاض میں ہوں ۔ سال میں ایک آدھ مرتبہ کراچی اور شہدادپور آنا ہوتا ہے۔واہ بھئی واہ
شاہ صاحب آپ شہدادپور شہر میں رہتے ہیں ؟
اصل میں TADAM اسکول نام سے تھا، جو کہ ٹنڈوآدم کا شارٹ کٹ سمجھا جاتا تھا۔ ٹ۔آدم T.Adam موجودہ ضیاءُ الدین پرائمری اسکول ہے۔ٹیڈم اسکول"
یہ بھی اچھا۔ کہ ہمارے پڑوسی کہیں دور سے ہم سے محو گفتگو ہیں۔۔تھہیم صاحب ۔اب تو سعودی عرب ریاض میں ہوں ۔ سال میں ایک آدھ مرتبہ کراچی اور شہدادپور آنا ہوتا ہے۔
بہت خوب ۔ آپ نے شاہ جو رسالو اور کچھ سندھی ادب پڑھتے ہیں ؟ یا اردو شعر و ادب سے دلچسپی ہے ؟یہ بھی اچھا۔ کہ ہمارے پڑوسی کہیں دور سے ہم سے محو گفتگو ہیں۔۔
بیسیکلی میں سندھی ہوں، ارو اگر کہیں میری اردو لکھائی میں کوئی خامی نظر آئے تو اطلاع کردیں۔
جی ہاں، شاہ جو رسالو پڑھتا ہوں، اور میں سندھی میں شاعری بھی کرتا ہوں اور کچھ کہانیاں بھی لکھیں ہیں۔۔ جوکہ میرے سندھی بلاگ پر ہیں۔بہت خوب ۔ آپ نے شاہ جو رسالو اور کچھ سندھی ادب پڑھتے ہیں ؟ یا اردو شعر و ادب سے دلچسپی ہے ؟
اصل میں TADAM اسکول نام سے تھا، جو کہ ٹنڈوآدم کا شارٹ کٹ سمجھا جاتا تھا۔ ٹ۔آدم T.Adam موجودہ ضیاءُ الدین پرائمری اسکول ہے۔
مندر ابھی بھی ہے۔ مندر بہت عرصے سے بند تھا ، جس کو کچھ عرصہ قبل عبادت کے لیے کھولا گیا ہے۔شکریہ ۔ اس معلومات کا۔
غالبا یہ اسکول اونچائی پر بنا ہوا تھا اور اُس زمانے میں اس کے احاطے میں ایک مندر بھی تھا شاید۔