میں مدد چاہےیInpage 3.0

kutkutariyaan

محفلین
السلام علیکم
مجھے اَن پیج 3.0 کے فانٹ درکار ہیں کو میں....اِن پیج میں استعمال کر سکوں....

ABBAS

Ahmed

Akbar

Akram

Al Qalam 1

Al Qalam Fahad

Al Qalam Naqsh

Al_Qalam Rehan

Al_Qalam Tehreri

Aleem Urdu Unicode

Alkatib

Anwar

Arabic Typesetting

Asad

Aseer Unicode

Aslam

Awad Unicode
ے

Basheerے

Batool Unicode

Bold Italic Art

یہ سب یونیکوڈ کے فاتٹس ہیں...... مجھے یہ فانٹس "" اِن پیج‘‘ کے فانٹس میں چاہئے.....

آپ کے مثبت جواب کا اِنتظار رہے گا....
 
arifkarim

معطل
باسم برادر

یہ سب یونیکوڈ فانٹس ہیں....

مجھے یہ سب ان پیج میں چلانا چاہتا ہوں....

کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں ؟؟ :yawn:

بھائی آپ کے ہاں الٹی گنگا کیوں بہہ رہی ہے؟ انپیج 3 میں‌تو یہ سب چلتے ہیں۔ آپ یقیناً انہیں انپیج ۲،۴ میں چلانا چاہتے ہیں‌جو کہ آملیٹ سے انڈا بنانے کے مترادف ہے! :biggrin:
 
kutkutariyaan

محفلین
بھائی آپ کے ہاں الٹی گنگا کیوں بہہ رہی ہے؟ انپیج 3 میں‌تو یہ سب چلتے ہیں۔ آپ یقیناً انہیں انپیج ۲،۴ میں چلانا چاہتے ہیں‌جو کہ آملیٹ سے انڈا بنانے کے مترادف ہے! :biggrin:

:)
برادر عارف کریم...!
میں اِن فانٹس کو اِن پیج ایکس پی میں چلانے کا خواہش مند ہوں.... کیامیں اِن کو اُس میں چلا سکتا ہوں ؟
اگر نہیں تو وضاحت کا طالب ہوں :battingeyelashes:

مزید براں.... مجھے بتائیں کہ..... کس طرح میں اِن دلکش فانٹس کو اِن پیج 3.0 کے علاوہ کسی اور واژن میں اِستعمال کر سکتا ہوں ؟ :yawn:
 
بھائی جان، اصل میں چکر یہ ہے کہ انپیج 3 اب یونیکوڈ ہو چکا ہے۔ اسلئے یہ تمام فانٹس اب وہاں ہی چل سکتے ہیں۔ اس سے پروانے ورژنز میں یونیکوڈ اسپورٹ نہ ہونے کےباعث ہم انپیج کے ڈیفالٹ فانٹس کے محتاج تھے۔ آپ ان فانٹس کو دیگر نستعلیق فانٹس کیساتھ مائکروسافٹ ورڈ میں کیوں نہیں استعمال کرتے؟
 
سب سے پہلے تو بہت شکریہ :star:

میں اِن فانٹس کومائکروسافٹ ورڈ، نوٹ پیڈ، ورڈ پیڈ...... میں اِستعمال تو کر لیتا ہوں..... لیکن پھر میں اِنہیں ’’ EPS‘‘َ میں ’’SAVE‘‘ نہیں کر پاتا..... :notlistening:
کیا آپ کے پاس اِس کا حل موجود ہے ؟ :hurryup:
 
ایپس کی بجائے اگر پی آر این کا طریقہ کورل ڈرا کیلئے اپنایا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
لنک:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19355
 
ناصر عاقل

محفلین
docprint سافٹویر کا استعمال کریں بہت سے گرافکس فارمیٹ کی صحولت فراہم کرتا ہے۔جوکہ فوٹو شاپ میں استعمل کیے جاسکتے ہیں۔
 
kutkutariyaan

محفلین
ایپس کی بجائے اگر پی آر این کا طریقہ کورل ڈرا کیلئے اپنایا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
لنک:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19355

عارف کریم برادر...
میں مائکروسافٹ ورڈ میں یونیکوڈ اُردو لکھ کر اُسے اڈوب فوٹو شاپ میں کھول کر افیکٹ دینا چاہتا ہو..... مجھے بتایں....میں یہ کیسے کر سکتا ہوں ؟
 
ناصر عاقل

محفلین
عارف کریم برادر...
میں مائکروسافٹ ورڈ میں یونیکوڈ اُردو لکھ کر اُسے اڈوب فوٹو شاپ میں کھول کر افیکٹ دینا چاہتا ہو..... مجھے بتایں....میں یہ کیسے کر سکتا ہوں ؟

docprint سافٹویر کا استعمال کریں- آپ کا مسلہ حل ہوجائے گا- نیچے لنک دیکھے-
http://www.esnips.com/doc/141dcee3-f325-413f-a035-b02cca55dde9/1
http://www.esnips.com/doc/f039fbea-25c4-4a6b-a6ff-f21df0105511/2
http://www.esnips.com/doc/dcb83902-6772-486a-b88d-3cb97d9f7e33/3
http://www.esnips.com/doc/9b9c920e-1549-4121-ac4c-7fe148b866da/4
http://www.esnips.com/doc/f318a144-41dc-4184-8023-9b05b44d4e62/5
http://www.esnips.com/doc/34ec8bef-f9a4-4591-b5a7-730e891f3043/6
http://www.esnips.com/doc/378270dd-47ad-4899-a03e-2c731e85db04/7
 
ناصر عاقل

محفلین
اوپر دیے گے لنک ترتیب سے دیکھے-
1- ایم ایس ورڈ میں اردو لکھے-
2۔ پرنٹ آپشن میں جا کر printdoc سلیکٹ کریں اور پرنٹ کریں-
3- نئی ونڈو پر save as سلیکٹ کریں-
4- اپنی مطلوبہ فارمیٹ wmf سلیکٹ کریں اور save کریں- تصویر دیکھے-
5- Microsoft Office Picture Manager میں تصور کو PNG فارمیٹ میں EXPORT کریں- تصویر دیکھے-
6۔ فوٹو شاپ میں PNG فارمیٹ والی تصویر کھلیے- اور افیکٹ دیجیے۔
یاد رکھیے یہ طریقے کار بہترین گرافکس کے لیے ہے۔ اس سافٹویر میں اور بھی فارمیٹ موجود ہیں جوکہ بغیر Microsoft Office Picture Manager استعمال کیے فٹو شاپ میں direct کھول سکتے ہیں-
 
Top