عاطف بٹ
محفلین
2008ء میں منظرِ عام پر آنے والی بھارتی فلم ہیرو میں پیش کیا جانے والا گیت 'میں منگیا سی منتاں وے منتاں، تو جو ملے جنڈری جنتاں وے جنتاں' جلیس شیروانی نے لکھا اور سونو نگھم اور کویتا کرشنامورتی نے گایا جبکہ اس کی دھنیں ساجد اور واجد نے ترتیب دیں۔
یہ گیت میرے پسندیدہ ترین نغموں میں سے ایک ہے۔
یہ گیت میرے پسندیدہ ترین نغموں میں سے ایک ہے۔