کدھر ہیں خوشی آپی اور باجو۔ دیکھیں میں نے بال کٹوائی لیے وہ بھی چھوٹے چھوٹے:) بتائیں کیسے لگ رہے ہیں:confused: ابھی کچھ دیر قبل ہی کٹوائے اور آکر کافی لوگوں کو ایس ایم ایس مارا کہ میں نے اسپائک کٹنگ کرائی;) تصویر بھی پتا نہیں کیسی آئی ہے:confused: