میں پرانے نام کے ساتھ کیوں لاگن نہیں ہوسکتا

فہیم پیا

محفلین
اسلام عکیم!
نبیل بھائی میں دو تین دن سے کوشش کر رہا ہوں۔مگر اپنے پرانے نام اور پاس ورڈ دنے کے باوجود لاگن نہیں ہو پارہا۔اس لئے میں نے فہیم پیا کے نام سے دوسرا آئی ڈی بنا یا ہے۔کیا پرانا تمام ڈیٹا ختم ہو گیا۔۔؟:confused::confused::confused::confused:
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم، سب لوگ پرانے یوزر نیم اور پاسورڈ کے ساتھ ہی لاگ ان ہوئے ہیں۔ اور کسی کو یہ مسئلہ لاحق نہیں ہوا۔ آپ کا پرانا یوزرنیم کیا ہے؟
 

زیک

مسافر
فہیم: آپ یہ ربط استعمال کر کے اپنا پاسورڈ ریسیٹ کر لیں۔ پھر دیکھیں کہ آپ لاگ‌ان ہو سکتے ہیں یا نہیں۔
 
Top